Description
ہم پانی کلئے ہر قسم کی بورنگ یعنی کہ 8 انچ سے لیکر 20 تک کا بور کرسکتے ہیں ہمارے پاس اپنی ہیوی مشینری ہے جو کہ 400 فٹ سے لیکر 1500 فٹ تک زمین میں گہرا بور کرسکتی ہیں ہم مناسب ریٹ پر بہترین کام دینگے انشااللہ
نوٹ ۔ 400 فٹ سے کم گہرائی والے بور ہم نہی کرتے صرف ٹیوب ویل کا کام کرتے ہیں